ہم تم ہوں گے بادل ہوگا ہم تم ہوں گے بادل ہوگا رقص میں سارا جنگل ہوگا ہم تم ہم تم ہوں گے بادل ہوگا رقص میں سارا جنگل ہوگا ہم تم وصل کی شب اور اتنی کالی وصل کی شب اور اتنی کالی ان آنکھوں میں کاجل ہو گا ان آنکھوں میں کاجل ہو گا رقص میں سارا جنگل ہو گا ہم تم کس نے کیا مہمیز ہوا کو کس نے کیا مہمیز ہوا کو شاید ان کا آنچل ہو گا شاید ان کا آنچل ہو گا رقص میں سارا جنگل ہو گا ہم تم پیار کی راہ پہ چلنے والو پیار کی راہ پہ چلنے والو رستہ سارا دلدل ہو گا رستہ سارا دلدل ہو گا رقص میں سارا جنگل ہو گا ہم تم کیا ملنا فاروقؔ سے لوگو کیا ملنا فاروقؔ سے لوگو ہو گا کوئی پاگل ہو گا ہو گا کوئی پاگل ہو گا رقص میں سارا جنگل ہو گا ہم تم ہم تم ہوں گے بادل ہو گا رقص میں سارا جنگل ہو گا ہم تم ہم تم ہوں گے بادل ہو گا رقص میں سارا جنگل ہو گا ہم تم ہم تم ہوں گے