Kishore Kumar Hits

Owais Raza Qadri - Ahista Chal şarkı sözleri

Sanatçı: Owais Raza Qadri

albüm: Rasool e Khuda


زائر کوئے جناں آہستہ چل
دیکھ آیا ہے کہاں آہستہ چل
جیسے جی چاھے جہاں میں گھوم پھر
یہ مدینہ ہے یہاں آہستہ چل
نقشِ پائے سرور کونین کی
ہر طرف ہے کہکشاں آہستہ چل
حاضری میں ہیں ملک ستر ہزار
قُدسیوں کے درمیان آہستہ چل
بارگاہِ ناز میں آہستہ بول
ہو نہ سب کچھ رائیگاں آہستہ چل
در پہ آیا ہوں بڑی مُدت کے بعد
اے میری عمرِ رواں آہستہ چل
جالیوں کے سامنے جلدی نہ کر
وہ ہیں مہرباں آہستہ چل

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar