Kishore Kumar Hits

Owais Raza Qadri - Subha Taiba Mein Huwi şarkı sözleri

Sanatçı: Owais Raza Qadri

albüm: Ya Nabi


اللہ اللہ
صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا
صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا
صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
تیرے ہی ماتھے رہا اے جان سہرا نُور کا
تیرے ہی ماتھے رہا اے جان سہرا نُور کا
تیرے ہی ماتھے رہا اے جان سہرا نُور کا
بخت جاگا نور کا چمکا ستارا نور کا
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
میں گدا تو بادشاہ بھردے پیالہ نور کا
میں گدا تو بادشاہ بھردے پیالہ نور کا
میں گدا تو بادشاہ بھردے پیالہ نور کا
نور دن دونا تیرا دے ڈال صدقہ نور کا
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا
صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا
تاج والے دیکھ کر تیرا عمامہ نور کا
تاج والے دیکھ کر تیرا عمامہ نور کا
تاج والے دیکھ کر تیرا عمامہ نور کا
سر جھکاتے ہیں الٰہی بول بالا نور کا
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
چاند جھک جاتا جدھر انگلی اٹھاتے مہد میں
چاند جھک جاتا جدھر انگلی اٹھاتے مہد میں
چاند جھک جاتا جدھر انگلی اٹھاتے مہد میں
کیا ہی چلتا تھا اشاروں پر کھلونا نور کا
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
تیری نسل پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا
تیری نسل پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا
تیری نسل پاک میں ہے بچہ بچہ نور کا
تو ہے عین نور تیرا سب گھرانہ نور کا
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا
صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
جو گدا دیکھو لئے جاتا ہے توڑا نور کا
جو گدا دیکھو لئے جاتا ہے توڑا نور کا
نور کی سرکار ہے کیا اس میں تھوڑا نور کا
صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا
صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا
ناریوں کا دور تھا دل جل رہا تھا نور کا
ناریوں کا دور تھا دل جل رہا تھا نور کا
ناریوں کا دور تھا دل جل رہا تھا نور کا
تم کو دیکھا ہوگیا ٹھنڈا کلیجہ نور کا
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا
صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
نور کی سرکار سے پایا دو شالہ نور کا
نور کی سرکار سے پایا دو شالہ نور کا
نور کی سرکار سے پایا دو شالہ نور کا
ہو مبارک تم کو ذلنورین جوڑا نور کا
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا
صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
شمع دل مشکوٰۃ تن سینہ زجاجہ نور کا
شمع دل مشکوٰۃ تن سینہ زجاجہ نور ک
شمع دل مشکوٰۃ تن سینہ زجاجہ نور کا
تیری صورت کے لئے آیا ہے سورہ نور کا
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
بھیک لے سرکار سے لا جلد کاسہ نور کا
بھیک لے سرکار سے لا جلد کاسہ نور کا
بھیک لے سرکار سے لا جلد کاسہ نور کا
ماہ نو طیبہ میں بٹتا ہے مہینہ نور کا
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
سر مگیں آنکھیں حریمِ حق کہ وہ مشکیں غزال
سر مگیں آنکھیں حریمِ حق کہ وہ مشکیں غزال
سر مگیں آنکھیں حریمِ حق کہ وہ مشکیں غزال
ہیں فضائے لامکاں تک جن کا رمنا نور کا
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
کاف گیسو حا دہن یا ابرو آنکھیں عین صاد
کاف گیسو حا دہن یا ابرو آنکھیں عین صاد
کاف گیسو حا دہن یا ابرو آنکھیں عین صاد
کاف، حا، یا، عین، صاد ان کا ہے چہرہ نور کا
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
اے رضا یہ احمدِ نوری کا فیض نور ہے
اے رضا اچھے رضا میٹھے رضا پیارے رضا
اے رضا میٹھے رضا پیارے رضا اچھے رضا
اے رضا یہ احمدِ نوری کا فیض نور ہے
ہو گئی میری غزل پڑھ کر قصیدہ نور کا
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا
صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar