Kishore Kumar Hits

Khalid Khan Qawal - Ma Un Ka Nazo şarkı sözleri

Sanatçı: Khalid Khan Qawal

albüm: Ma Un Ka Nazo


کہا جو میں نے، "مریضِ غم ہوں
مِری بھی حالت پہ رحم کھانا"
وہ چل دیے صرف اِتنا کہہ کہ
وہ چل دیے صرف اِتنا کہہ کہ
"تِرے مرض کی دوا نہیں ہے"
(میں اُن کے نازوں پہ لٹ گیا ہوں)
(مگر وہ مجھ پہ فدا نہیں ہیں)
(میں اُن کے نازوں پہ لٹ گیا ہوں)
(مگر وہ مجھ پہ فدا نہیں ہیں)
میں اُن کے نازوں پہ لٹ گیا ہوں
مگر وہ مجھ پہ فدا نہیں ہیں
وہ ایسے ٹھکرا رہے ہیں مجھ کو
کہ جیسے میرا خدا نہیں ہے
(میں اُن کے نازوں پہ لٹ گیا ہوں)

پکارا میں نے، رکے نہیں وہ
تو میں نے اُن سے یہ کہہ دیا تھا
"مِرے مقدر کی بات ہے یہ
"مِرے مقدر کی بات ہے یہ
تمھاری کوئی خطا نہیں ہے"
(مِرے مقدر کی بات ہے یہ)
(تمھاری کوئی خطا نہیں ہے)
(میں اُن کے نازوں پہ لٹ گیا ہوں)
(مگر وہ مجھ پہ فدا نہیں ہیں)
میں اُن کے نازوں پہ لٹ گیا ہوں
مگر وہ مجھ پہ فدا نہیں ہیں
وہ ایسے ٹھکرا رہے ہیں مجھ کو
کہ جیسے میرا خدا نہیں ہے
(میں اُن کے نازوں پہ لٹ گیا ہوں)

نظر سے جب تھی نظر ملائی
کہا اُنھوں نے، "کیا دیکھتے ہو؟"
میں دیکھتا ہوں تمھاری منزل
سے میری منزل جدا نہیں ہے
(میں دیکھتا ہوں تمھاری منزل)
(سے میری منزل جدا نہیں ہے)
(میں اُن کے نازوں پہ لٹ گیا ہوں)
(مگر وہ مجھ پہ فدا نہیں ہیں)
(میں اُن کے نازوں پہ لٹ گیا ہوں)

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar