Kishore Kumar Hits

Junaid Asghar - Ho Sake To Mera şarkı sözleri

Sanatçı: Junaid Asghar

albüm: Ho Sake To Mera


ہو سکے تو میرا ایک کام کرو
ہو سکے تو میرا ایک کام کرو
شام کا اک پہر میرے نام کرو
ہو سکے تو میرا ایک کام کرو

دل تو پہلی نظر میں تمہارا ہوا

دل تو پہلی نظر میں تمہارا ہوا
تم ہو جیتے ہوئے اور میں ہارا ہوا
میرے جذبات کا احترام کرو
میرے جذبات کا احترام کرو
شام کا اک پہر میرے نام کرو
ہو سکے تو میرا ایک کام کرو

میرے چہرے پہ زلفیں بکھیرو کبھی
میرے چہرے پہ زلفیں بکھیرو کبھی
میرے ہونٹھوں کو ہونٹھوں سے چھو لو کبھی
میرے دل کا نہ تم قتل عام کرو
میرے دل کا نہ تم قتل عام کرو
آج کی شام تم میرے نام کرو
ہو سکے تو میرا ایک کام کرو
شام کا اک پہر میرے نام کرو
ہو سکے تو میرا ایک کام کرو

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar