Kishore Kumar Hits

Muhammad Farhan Ali Qadri - Ek Baar Ya Muhammad şarkı sözleri

Sanatçı: Muhammad Farhan Ali Qadri

albüm: Shah-e-Medina Vol. 4 - Islamic Naats


ایک بار یا محمد
ایک بار یا محمد
(ایک بار یا محمد)
(ایک بار یا محمد)
در پہ مجھے بلانا
سرکار ہو زیارت
مجھے جیتے جی مدینہ
(ایک بار یا محمد)
(ایک بار یا محمد)
لوگوں نے حاضری دی
میری نہ آئی باری
اب تو پکار سن لو
بیتی ہے عمر ساری
تیری چاہتوں سے آقا
تیری چاہتوں سے آقا یہ بھر گیا ہے سینا
(ایک بار یا محمد)
(ایک بار یا محمد)
در پہ مجھے بلانا
سرکار ہو زیارت
مجھے جیتے جی مدینہ
(ایک بار یا محمد)
(ایک بار یا محمد)
دن رات میرے سر پہ مشکل ہے آئی مشکل
تیری یاد میں جو تڑپے کیا عجیب ہوگی ہر دل
کہیں یوں نہ بھول جائے
کہیں یوں نہ بھول جائے تجھ سے تیرا دیوانا
(ایک بار یا محمد)
(ایک بار یا محمد)
در پہ مجھے بلانا
سرکار ہو زیارت
مجھے جیتے جی مدینہ
(ایک بار یا محمد)
(ایک بار یا محمد)
وہ سرزمین مقدس
آنکھوں سے چوم لوں گا
جتنا نصیب ہوگا اتنا میں گوم لوں گا
اتنا ضرور لکھ دے
اتنا ضرور لکھ دے قسمت میں میرا آنا
(ایک بار یا محمد)
(ایک بار یا محمد)
در پہ مجھے بلانا
سرکار ہو زیارت
مجھے جیتے جی مدینہ
(ایک بار یا محمد)
(ایک بار یا محمد)
کس کو سنائیں اپنی یہ دل کی داستانیں
کوئی سمجھ نہ پائے اپنے ہو یا بیگانے
دل کی دوا نہ جانے
دل کی دوا نہ جانے بیبس ہے یہ زمانہ
(ایک بار یا محمد)
(ایک بار یا محمد)
در پہ مجھے بلانا
سرکار ہو زیارت
مجھے جیتے جی مدینہ
(ایک بار یا محمد)
(ایک بار یا محمد)
میں نے نہ کی ہے کوئی ایسی کوئی عبادت
خیرال پہ میرے مولا ہو جائے یہ عنایت
ناچیز سا ہوں بندا
ناچیز سا ہوں بندا مجھ کو نہ آزمانا
(ایک بار یا محمد)
(ایک بار یا محمد)
در پہ مجھے بلانا
سرکار ہو زیارت
مجھے جیتے جی مدینہ
(ایک بار یا محمد)
(ایک بار یا محمد)
(ایک بار یا محمد)

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar