Kishore Kumar Hits

Zulfiqar Ali Hussaini - Qurban Main In Ki Bakhshish Ke şarkı sözleri

Sanatçı: Zulfiqar Ali Hussaini

albüm: Dar-E-Nabi Par, Vol. 1


قربان میں اُنکی بخشش کے
مقصد بھی زبان پر آیا نہیں
قربان میں اُنکی بخشش کے
قربان میں اُنکی بخشش کے
مقصد بھی زبان پر آیا نہیں
بن مانگے دیا اور اتنا دیا
دامن میں ہمارے سمایا نہیں
دامن میں ہمارے سمایا نہیں
قربان میں اُنکی بخشش کے
ایمان ملا اُنکے صدقے
ایمان ملا اُنکے صدقے
قرآن ملا اُنکے صدقے
ایمان ملا اُنکے صدقے
قرآن ملا اُنکے صدقے
رحمان ملا اُنکے صدقے
وہ کیا ہے جو ہم نے پایا نہیں
وہ کیا ہے جو ہم نے پایا نہیں
قربان میں اُنکی بخشش کے
دل بھر مانگتوں کے لیکن
آقا دینے سے تیری نیت نہ بھری
دل بھر مانگتوں کے لیکن
دینے سے تیری نیت نہ بھری
جو آیا اُسے بھر بھر کے دیا
جو آیا اُسے بھر بھر کے دیا
محروم کبھی لوٹایا نہیں
محروم کبھی لوٹایا نہیں
قربان میں اُنکی بخشش کے
اس محسنِ عظم کے یوں تو
خالد پہ ہزاروں احسان ہیں
اس محسنِ عظم کے یوں تو
خالد پہ ہزاروں احسان ہیں
قربان مگر اس احسان کے
احسان بھی کیا تو جاتایا نہیں
احسان بھی کیا تو جاتایا نہیں
قربان میں اُنکی بخشش کے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar