Kishore Kumar Hits

Nisar Bazmi - Aa gayi Rey Main To Prem şarkı sözleri

Sanatçı: Nisar Bazmi

albüm: Ghar Pyara Ghar (Original Motion Picture Soundtrack)


آ گئی رے...
آ گئی رے میں تو پریم نگر میں
آ گئی رے میں تو پریم نگر میں
گاتی پھروں گی میں ڈگر ڈگر میں
گاتی پھروں گی میں ڈگر ڈگر میں
آ گئی رے میں تو پریم نگر میں

دیکھو رے، سکھیوں، کہہ دو سب سے
دیکھو رے، سکھیوں، کہہ دو سب سے
سَیّاں کے پَیّاں چومے ہے جب سے
سَیّاں کے پَیّاں چومے ہے جب سے
اونچی میں ہو گئی اپنی نظر میں
اونچی میں ہو گئی اپنی نظر میں
آ گئی رے میں تو پریم نگر میں
آ گئی رے میں تو پریم نگر میں

نینوں میں پل پل جھومے کجرا
او، جھومے کجرا
تنگ ہوا میری بانہوں میں گجرا
او، پنکھ لگے موہے بالی عمر میں
پنکھ لگے موہے بالی عمر میں
آ گئی رے میں تو پریم نگر میں

جیون بن گیا میٹھا سپنا
جیون بن گیا میٹھا سپنا
بیچ کے آئی میں دل اپنا
بیچ کے آئی میں دل اپنا
کام کیا ہے یہی جیون بھر میں
کام کیا ہے یہی جیون بھر میں
آ گئی رے میں تو پریم نگر میں
آ گئی رے میں تو پریم نگر میں

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar