Kishore Kumar Hits

Nisar Bazmi - Bohat Yaad Aayen Gay şarkı sözleri

Sanatçı: Nisar Bazmi

albüm: Aneela (Original Motion Picture Soundtrack)


بہت یاد آئیں گے یہ دن
مجھے تڑپائیں گے یہ دن
صنم، تیری قسم
بہت یاد آئیں گے یہ دن
مجھے تڑپائیں گے یہ دن
صنم، تیری قسم
بہت یاد آئیں گے...

بتا، کیا تیرے دل میں بھی
یوں ہی میری محبت ہے؟
جو حالت ہو گئی میری
وہی تیری بھی حالت ہے؟
حیا آتی ہے گر کہتے
تو آنکھوں سے ہی سمجھا دے
خوشی بن جائیں گے یہ دن
صنم، تیری قسم
بہت یاد آئیں گے یہ دن
مجھے تڑپائیں گے یہ دن
صنم، تیری قسم
بہت یاد آئیں گے...

یہ دن جو ساتھ گزرے ہیں
صنم، الفت کی راہوں میں
محبت بن کے چمکیں گے
سدا میری نگاہوں میں
رہے گا دل میں ایسے تُو
کہ جیسے پھول میں خوشبو
نہ بھولے جائیں گے یہ دن
صنم، تیری قسم
بہت یاد آئیں گے (یہ دن)
مجھے تڑپائیں گے (یہ دن)
صنم (تیری قسم)
بہت یاد آئیں گے یہ دن
مجھے تڑپائیں گے یہ دن
صنم، تیری قسم
بہت یاد آئیں گے...

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar