Kishore Kumar Hits

Nisar Bazmi - Jab Raaz-e-Mohabbat Khul Hi şarkı sözleri

Sanatçı: Nisar Bazmi

albüm: Mohabbat Rang Laye Gi (Original Motion Picture Soundtrack)


جب رازِ محبت کھل ہی گیا
جب رازِ محبت کھل ہی گیا
پھر کیسی، ہائے ہائے!
پھر کیسی یہ پردہ داری ہے؟
پھر کیسی یہ پردہ داری ہے؟
اب پیار بھری اِن آنکھوں میں
اب پیار بھری اِن آنکھوں میں
کیوں میرے لیے بے زاری ہے؟
کیوں میرے لیے بے زاری ہے؟
جب رازِ محبت کھل ہی گیا

اِتنی سی گزارش ہے میری
خود جل کے جلاؤ نہ دل میرا
ہائے، اِتنی سی گزارش ہے میری
خود جل کے جلاؤ نہ دل میرا
یہ غصہ، اوئی ہوئی!
یہ غصہ تمھیں معلوم نہیں
چاہت کے لیے چنگاری ہے
چاہت کے لیے چنگاری ہے
جب رازِ محبت کھل ہی گیا

چلو مجھ سے تمھیں الفت نہ سہی
اِس رشتے پہ ہی کچھ غور کرو
چلو مجھ سے تمھیں الفت نہ سہی
اِس رشتے پہ ہی کچھ غور کرو
تم میرے، ہوئے ہوئے!
تم میرے مسیحا ہو، دلبر
اور دل کی مجھے بیماری ہے
اور دل کی مجھے بیماری ہے
جب رازِ محبت کھل ہی گیا

یہ دل ہے تمھارا دیوانہ
اِن مستی بھری آنکھوں کی قسم
ہائے، یہ دل ہے تمھارا دیوانہ
اِن مستی بھری آنکھوں کی قسم
تم جیسا، ﷲ!
تم جیسا جہاں میں کوئی نہیں
یہ حسن تو سب پر بھاری ہے
یہ حسن تو سب پر بھاری ہے
جب رازِ محبت کھل ہی گیا
جب رازِ محبت کھل ہی گیا
پھر کیسی یہ پردہ داری ہے؟
پھر کیسی یہ پردہ داری ہے؟
جب رازِ محبت کھل ہی گیا

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar