Kishore Kumar Hits

Nisar Bazmi - Pyar Duniya Ke Har Gham Ko Mita Deta Hai şarkı sözleri

Sanatçı: Nisar Bazmi

albüm: Anmol (1973) [Pakistani Film Soundtrack]


دل سے دنیا کے ہر اک غم کو مٹا دیتا ہے
پیار انسان کو انسان بنا دیتا ہے
پیار انسان کو انسان بنا دیتا ہے
دل سے دنیا کے ہر اک غم کو مٹا دیتا ہے
پیار انسان کو انسان بنا دیتا ہے

پیار جب تک نہ ملا تھا مجھ کو
ساری دنیا سے گلا تھا مجھ کو
پیار جب تک نہ ملا تھا مجھ کو
ساری دنیا سے گلا تھا مجھ کو
پھر مِرے دل کو تِرا پیار ملا
دھوپ میں سایۂ دیوار ملا
ڈھنگ جینے کا ہر اک دل کو سکھا دیتا ہے
پیار انسان کو انسان بنا دیتا ہے
پیار انسان کو انسان بنا دیتا ہے

کیا کہوں، پیار کی لذت کیا ہے
پوچھیے مجھ سے، محبت کیا ہے
کیا کہوں، پیار کی لذت کیا ہے
پوچھیے مجھ سے، محبت کیا ہے
یہ وہ خوشبو ہے جو سانسوں میں رچے
گیت بن کر کبھی ہونٹوں پہ سجے
پھول خوشیوں کے نگاہوں میں کھلا دیتا ہے
پیار انسان کو انسان بنا دیتا ہے
پیار انسان کو انسان بنا دیتا ہے
دل سے دنیا کے ہر اک غم کو مٹا دیتا ہے
پیار انسان کو انسان بنا دیتا ہے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar