Kishore Kumar Hits

Nisar Bazmi - Haan Issi Morh Pe (From "Doraha") şarkı sözleri

Sanatçı: Nisar Bazmi

albüm: Golden Memories of Waheed Muraad


ہاں، اِسی موڑ پر
اِس جگہ بیٹھ کر
ہاں، اِسی موڑ پر، اِس جگہ بیٹھ کر
تم نے وعدہ کیا تھا، ساتھ دو گے زندگی بھر
چھوڑ کر تم نہ جاؤ گے
ہاں، اِسی موڑ پر، اِس جگہ بیٹھ کر

یاد ہے آج بھی مجھ کو
اُس حسیں شام کا منظر
دل جہاں میں نے ہارا تھا
میں نے تم کو پکارا تھا
پیار سے "اجنبی" کہہ کر
ہاں، اِسی موڑ پر، اِس جگہ بیٹھ کر
تم نے وعدہ کیا تھا، ساتھ دو گے زندگی بھر
چھوڑ کر تم نہ جاؤ گے
ہاں، اِسی موڑ پر، اِس جگہ بیٹھ کر

میری دیوانگی مجھ کو
پھر اِسی موڑ پر لائی
ڈھونڈتا پھر رہا ہوں میں
اپنی ویران تنہائی
رہ گئی آرزو جل کر
ہاں، اِسی موڑ پر، اِس جگہ بیٹھ کر
تم نے وعدہ کیا تھا، ساتھ دو گے زندگی بھر
چھوڑ کر تم نہ جاؤ گے
ہاں، اِسی موڑ پر، اِس جگہ بیٹھ کر

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar