Kishore Kumar Hits

Nisar Bazmi - Gesuon Ke Aanchal Mein (From "Andleeb") şarkı sözleri

Sanatçı: Nisar Bazmi

albüm: Golden Memories of Waheed Muraad


گیسوؤں کے آنچل میں کیا رنگ ہے سنہرا
گیسوؤں کے آنچل میں کیا رنگ ہے سنہرا
کوئی یہ بتائے مجھ کو چاند ہے کہ چہرہ
گیسوؤں کے آنچل میں کیا رنگ ہے سنہرا

ہر ادا قیامت ہے، ہر نظر میں جادو ہے
زلف ہے کہ سایہ ہے، جسم ہے کہ خوشبو ہے
ہر کلی کی شادابی کا تیرے سر ہے سہرا
گیسوؤں کے آنچل میں کیا رنگ ہے سنہرا
ہو، گیسوؤں کے آنچل میں کیا رنگ ہے سنہرا

چھن رہی ہے آنچل سے دھوپ حسن کی ایسے
جھانکتی ہو بادل سے صبح کی کرن جیسے
چاند جیسے مکھڑے پر ہے بادلوں کا پہرا
گیسوؤں کے آنچل میں کیا رنگ ہے سنہرا
چاند ہے کہ چہرہ، ہو، رنگ ہے سنہرا
ہائے، چاند ہے کہ چہرہ، رنگ ہے سنہرا
چاند ہے کہ چہرہ...

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar