Kishore Kumar Hits

Nisar Bazmi - Mere Hamsafar Tum (From "Nai Laila Naya Majnu") şarkı sözleri

Sanatçı: Nisar Bazmi

albüm: Shama Aur Parwana / Nai Laila Naya Majnu


میرے ہم سفر، تم بڑے سنگ دل ہو
میرے ہم سفر، تم بڑے سنگ دل ہو
میرے ہم سفر، تم...

لو دل کا حال سناتے ہیں، یہ تم کو آج بتاتے ہیں
لو دل کا حال سناتے ہیں، یہ تم کو آج بتاتے ہیں
تڑپایا بہت تم نے ہم کو، ہم ہیں کہ تمھیں پر مرتے ہیں
ہم ہیں کہ تمھیں پر مرتے ہیں
میرے ہم سفر، تم بڑے سنگ دل ہو (ہوں)
میرے ہم سفر، تم بڑے سنگ دل ہو
میرے ہم سفر، تم...

تم پیار جتانا کیا جانو، تم دل میں سمانا کیا جانو
تم پیار جتانا کیا جانو، تم دل میں سمانا کیا جانو
تم جھوٹے زمانے بھر کے ہو، تم قول نبھانا کیا جانو
تم قول نبھانا کیا جانو
میرے ہم سفر، تم بڑے سنگ دل ہو
میرے ہم سفر، تم بڑے سنگ دل ہو
میرے ہم سفر، تم...

میں ناچوں مست نظاروں میں، اڑ جاؤں چاند ستاروں میں
میں ناچوں مست نظاروں میں، اڑ جاؤں چاند ستاروں میں
میں، روپ نگر کا شہزادہ، بس جھوموں شوخ بہاروں میں
بس جھوموں شوخ بہاروں میں
میرے ہم سفر، تم بڑے سنگ دل ہو
دیکھے تم جیسے دل پھینک ہزاروں
میلے ہم چفل، تم (بلے چنگ دل ہو)
میرے ہم سفر، تم...

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar