Kishore Kumar Hits

Nisar Bazmi - Pyar Karne Walon Ko şarkı sözleri

Sanatçı: Nisar Bazmi

albüm: Khush Naseeb (Pakistani Film Soundtrack)


پیار کرنے والوں کو پیار یہ سکھاتا ہے
پیار کرنے والوں کو پیار یہ سکھاتا ہے
ایک روٹھ جائے تو دوسرا مناتا ہے
پیار کرنے والوں کو پیار یہ سکھاتا ہے

پیار کی لگن دل کا حال جان لیتی ہے

پیار کی لگن دل کا حال جان لیتی ہے
بے رخی محبت کا امتحان لیتی ہے
دو دلوں کی چاہت کو وقت آزماتا ہے
پیار کرنے والوں کو پیار یہ سکھاتا ہے
ایک روٹھ جائے تو دوسرا مناتا ہے
پیار کرنے والوں کو پیار یہ سکھاتا ہے

پیار کا تقاضا ہے دل پہ کچھ کرم کیجیے

پیار کا تقاضا ہے دل پہ کچھ کرم کیجیے
آپ کو قسم میری اب معاف کر دیجیے
مسکراتی آنکھوں کو یوں کوئی رلاتا ہے؟
پیار کرنے والوں کو پیار یہ سکھاتا ہے
ایک روٹھ جائے تو دوسرا مناتا ہے
پیار کرنے والوں کو پیار یہ سکھاتا ہے

اِن حسین آنکھوں میں پیار کا گلہ دیکھوں

اِن حسین آنکھوں میں پیار کا گلہ دیکھوں
حوصلہ نہیں مجھ میں آپ کو خفا دیکھوں
حسن کی اداؤں سے دل پگھل ہی جاتا ہے
پیار کرنے والوں کو پیار یہ سکھاتا ہے
ایک روٹھ جائے تو دوسرا مناتا ہے
پیار کرنے والوں کو پیار یہ سکھاتا ہے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar