Kishore Kumar Hits

Nisar Bazmi - Tere Pyar Ne şarkı sözleri

Sanatçı: Nisar Bazmi

albüm: Khush Naseeb (Pakistani Film Soundtrack)

تیرے پیار نے سنوارا میرا سونا جیون
تیرے پیار نے سنوارا میرا سونا جیون
جانِ من، جانِ من، جانِ من
تیرے پیار نے سنوارا میرا سونا جیون
میں ہوں ایک پیاسی دھرتی، تَو ہے پیار کا ساون
میں ہوں ایک پیاسی دھرتی، تَو ہے پیار کا ساون
جانِ من، جانِ من، جانِ من
میں ہوں ایک پیاسی دھرتی، تَو ہے پیار کا ساون

جھوم رہا ہے یہ موسم...
جھوم رہا ہے یہ موسم آج میری دھڑکن کی طرح
پیار نے میری راہوں کو...
پیار نے میری راہوں کو مہکایا گلشن کی طرح
بکھرے ہیں رنگ سہانے
پھر چنچل شوخ ہوا نے
شاخوں کو پہنائے پھولوں کے کنگن
جانِ من، جانِ من، جانِ من
میں ہوں ایک پیاسی دھرتی، تَو ہے پیار کا ساون
تیرے پیار نے سنوارا میرا سونا جیون

تجھ سے الگ ہو کر، ساتھی...
تجھ سے الگ ہو کر، ساتھی، مجھ سے جیا نہ جائے گا
اب مجھ سے تنہائی کا...
اب مجھ سے تنہائی کا زہر پیا نہ جائے گا
ہم پل پل ساتھ رہیں گے
ہاتھوں میں ہاتھ رہیں گے
بن جائے چاہے دنیا ہماری دشمن
جانِ من، جانِ من، جانِ من
تیرے پیار نے سنوارا میرا سونا جیون
جانِ من، جانِ من، جانِ من
تیرے پیار نے سنوارا میرا سونا جیون
میں ہوں ایک پیاسی دھرتی، تَو ہے پیار کا ساون
جانِ من، جانِ من، جانِ من
میں ہوں ایک پیاسی دھرتی، تَو ہے پیار کا ساون

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar