Kishore Kumar Hits

Nisar Bazmi - Ye Hawaen Ye Fizaen şarkı sözleri

Sanatçı: Nisar Bazmi

albüm: Sabaq (Original Motion Picture Soundtrack)


یہ ہوائیں، یہ فضائیں
یہ ہوائیں، یہ فضائیں
تیرا میرا پیار دیکھ کے
ہو، میرا تیرا پیار دیکھ کے
مسکرا رہی ہیں، گنگنا رہی ہیں گھٹائیں
تیرا میرا پیار دیکھ کے
ہو، تیرا میرا پیار دیکھ کے
مسکرا رہی ہیں، گنگنا رہی ہیں گھٹائیں
تیرا میرا پیار دیکھ کے

تُو نے، ساجنا، اپنا بنا کے
میری مانگ میں بھر دیے تارے، تیرا شکریہ!
تیری جھیل سی اِن آنکھوں میں
ڈوب گئے غم دل کے سارے، تیرا شکریہ!
"پیار امر ہے ہم دونوں کا
پیار امر ہے ہم دونوں کا"
کہتی ہیں یہ دل کی صدائیں
یہ ہوائیں، یہ فضائیں
یہ ہوائیں، یہ فضائیں
تیرا میرا پیار دیکھ کے
ہو، تیرا میرا پیار دیکھ کے
مسکرا رہی ہیں، گنگنا رہی ہیں گھٹائیں
تیرا میرا پیار دیکھ کے

پربت پربت پھیل گیا ہے
میرے تیرے پیار کا جادو، ذرا دیکھ نا
انگ انگ سے پھوٹ رہی ہیں
آج تیرے ہی پیار کی خوشبو، میرے ساجنا
ساتھ جئیں گے، ساتھ مریں گے
ساتھ جئیں گے، ساتھ مریں گے
یاد رہیں گی اپنی وفائیں
یہ ہوائیں، یہ فضائیں
یہ ہوائیں، یہ فضائیں
تیرا میرا پیار دیکھ کے
ہو، تیرا میرا پیار دیکھ کے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar