Kishore Kumar Hits

Nisar Bazmi - Ja Re Ja Kare Badra şarkı sözleri

Sanatçı: Nisar Bazmi

albüm: Sabaq (Original Motion Picture Soundtrack)


جا رے جا...
جا رے جا، کارے بدرا، ہو
(جا رے جا، کارے بدرا)
تُو اُمنڈ گُھمنڈ...
تُو اُمنڈ گُھمنڈ کاہے شور مچائے؟
جا رے جا...
(جا رے جا، کارے بدرا)
ہو، جا رے جا...

اونچی نیچی راہوں میں جھومے جوانی میری
جھومے میری جوانی، ہو
(اونچی نیچی راہوں میں جھومے جوانی میری)
(جھومے میری جوانی، ہو)
بار بار میرا آنچل چومے...
بار بار میرا آنچل چومے، پون ہوئی دیوانی
مورا کجرا چرا کے...
مورا کجرا چرا کے کاہے تُو اترائے؟
جا رے جا...
(جا رے جا، کارے بدرا)
ہو، جا رے جا...

کُھلی کُھلی آنکھوں میں ناچیں سہانے سپنے
ناچیں سپنے سہانے، ہو
(کُھلی کُھلی آنکھوں میں ناچیں سہانے سپنے)
(ناچیں سپنے سہانے، ہو)
روز روز میرا پاگل منوا...
روز روز میرا پاگل منوا چھیڑے نئے ترانے
کاہے گرج گرج...
کاہے گرج گرج بِجری چمکائے؟
جا رے جا...
(جا رے جا، کارے بدرا)

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar