Kishore Kumar Hits

Ali Haider - Koi Aisi Baat şarkı sözleri

Sanatçı: Ali Haider

albüm: Koi Milta Hi Nehin


کوئی ایسی بات، کچھ الفاظ تو کہہ جائیں گے
مگر جو دل میں ہیں جذبات وہ رہ جائیں گے
کوئی ایسی بات، کچھ الفاظ تو کہہ جائیں گے
مگر جو دل میں ہیں جذبات وہ رہ جائیں گے
کوئی ایسی بات...
وہ دوریاں، وہ دوریوں کے دور ہونے تک
وہ دوریاں، وہ دوریوں کے دور ہونے تک
بہت ہے دور جو رستہ وہ تکتے جائیں گے
مگر جو دل میں ہیں جذبات وہ رہ جائیں گے
کوئی ایسی بات...
زمانہ آئے نہ آئے، وہ اب کہیں جائیں
زمانہ آئے نہ آئے، وہ اب کہیں جائیں
وہ میری سوچ کے محور سے کدھر جائیں گے؟
مگر جو دل میں ہیں جذبات وہ رہ جائیں گے
کوئی ایسی بات، کچھ الفاظ تو کہہ جائیں گے
مگر جو دل میں ہیں جذبات وہ رہ جائیں گے
رہ جائیں گے
رہ جائیں گے
کوئی ایسی بات

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar