دیکھوں تمھیں اپنی آنکھوں سے سپنو میں، نیندوں، خیالوں میں (خیالوں میں) دیکھوں تمھیں اپنی آنکھوں سے سپنو میں، نیندوں، خیالوں میں تم مجھ کو اپنا بنا لینا دھڑکن سے دھڑکن ملا لینا (ملا لینا) کوئی دیوار جو سامنے آئی، گرا دوں گا (گرا دوں گا) ہاں، میں گرا دوں گا (ہاں، میں گرا دوں گا) دل کا قرار تمھی تو ہو، تم سے یہ کہنا تھا ہاں، ہاں، تم سے کہنا تھا ہاں، تم سے کہنا تھا کرتا رہوں پیار کی باتیں (پیار کی باتیں) ساون کی جیسے ہوں برساتیں (برساتیں، برساتیں) کرتا رہوں پیار کی باتیں ساون کی جیسے ہوں برساتیں جادو یہ تم نے کیا کیسے مجھ کو ہی مجھ سے جدا کر کے ہاں، پیار جب بھی چاہو، پاس پیار سے مجھ کو بلا لینا ہاں، تم بلا لینا دل کا قرار تمھی تو ہو، تم سے یہ کہنا تھا ہاں، تم سے کہنا تھا (ہاں، تم سے کہنا تھا) قرار، دل کا قرار تمھی تو ہو، تم سے یہ کہنا تھا ہاں، تم سے کہنا تھا (ہاں، تم سے کہنا تھا) ہاں، تم سے کہنا تھا (ہاں، تم سے کہنا تھا)