نہ کوئی ہم سفر ہے نہ کوئی رازداں ہے جلتا ہے میرا دل بس آگ کی طرح مجھ کو جس کی تلاش ہے جانے اُس کو کس کی آس ہے جلتا ہے میرا دل بس آگ کی طرح ♪ زندگی کے ہزار پہلو ہیں زندگی ہے کہ ایک افسانہ نہ سنا سکا کسی کو حالِ زار اپنا نہ سنا سکا کسی کو حالِ زار اپنا تیرا راز کھل نہ جائے میرے غم کی داستاں سے تیرا راز کھل نہ جائے میرے غم کی داستاں سے مجھ کو جس کی تلاش ہے جانے اُس کو کس کی آس ہے جلتا ہے میرا دل بس آگ کی طرح نہ کوئی ہم سفر ہے نہ کوئی رازداں ہے جلتا ہے میرا دل بس آگ کی طرح ♪ اداس آنکھوں میں اُس کا چہرہ ہے دل میں بھی اُس کی یاد باقی ہے ذرا دل پہ ہاتھ رکھ کر، میرے ہم نشیں، بتا دے ذرا دل پہ ہاتھ رکھ کر، میرے ہم نشیں، بتا دے تجھے کیا دیا جہاں نے، مجھے کیا ملا جہاں سے تجھے کیا دیا جہاں نے، مجھے کیا ملا جہاں سے مجھ کو جس کی تلاش ہے جانے اُس کو کس کی آس ہے جلتا ہے میرا دل بس آگ کی طرح نہ کوئی ہم سفر ہے نہ کوئی رازداں ہے جلتا ہے میرا دل بس آگ کی طرح مجھ کو جس کی تلاش ہے جانے اُس کو کس کی آس ہے جلتا ہے میرا دل بس آگ کی طرح نہ کوئی ہم سفر ہے نہ کوئی رازداں ہے جلتا ہے میرا دل بس آگ کی طرح ♪ مجھ کو جس کی تلاش ہے جانے اُس کو کس کی آس ہے جلتا ہے میرا دل بس آگ کی طرح نہ کوئی ہم سفر ہے نہ کوئی رازداں ہے جلتا ہے میرا دل بس آگ کی طرح