تھوڑا سا جذبہ ہو اور تھوڑی سی لگن ایسے ہی آتا ہے جی لینے کا چلن اپنوں سے دُوری نہ رہے اور دھرتی تم سے یہ کہے آؤ تم پیار میں دل جیت لو ایک ہی وار میں دل جیت لو آؤ تم پیار میں دل جیت لو ایک ہی وار میں دل جیت لو منزل پر لے چلیں وہ جو وعدے ہوں اٹل وہ ہی کام آتے ہیں جو اپنے ہوں امل تقدیریں قوموں کی بنیں سارے ہی مل کے جو چلیں آؤ تم پیار میں دل جیت لو ایک ہی وار میں دل جیت لو آؤ تم پیار میں دل جیت لو ایک ہی وار میں دل جیت لو آؤ تم پیار میں دل جیت لو ایک ہی وار میں دل جیت لو آؤ تم پیار میں دل جیت لو ایک ہی وار میں دل جیت لو آؤ تم پیار میں دل جیت لو ایک ہی وار میں دل جیت لو آؤ تم پیار میں دل جیت لو ایک ہی وار میں دل جیت لو آؤ تم پیار میں دل جیت لو