Kishore Kumar Hits

Shafqat Amanat Ali - Main Kya Janu şarkı sözleri

Sanatçı: Shafqat Amanat Ali

albüm: Main Kya Janu


میں کیا جانوں کیا جادو ہے؟
جادو ہے، جادو ہے
میں کیا جانوں کیا جادو ہے؟
ان دو متوالے نینوں میں جادو ہے
جادو ہے، جادو ہے
میں کیا جانوں کیا جادو ہے؟
اک ایک اتھاہ ساغر سا ہے
اک ایک اتھاہ ساغر سا ہے
ان دو متوالے نینوں میں جادو ہے
جادو ہے، جادو ہے
میں کیا جانوں کیا جادو ہے؟

من پوچھ رہا ہے اب مجھ سے
"نینوں نے کہا ہے کیا تجھ سے؟"
من پوچھ رہا ہے اب مجھ سے
"نینوں نے کہا ہے کیا تجھ سے؟"
جب نین ملے، نینوں نے کہا
نینوں نے کہا، جب نین ملے
نینوں نے کہا، "اب نین بسیں گے نینوں میں"
میں کیا جانوں کیا جادو ہے؟
جادو ہے، جادو ہے
ان دو متوالے نینوں میں جادو ہے
جادو ہے، جادو ہے
میں کیا جانوں کیا جادو ہے؟

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar