مجھے چاھے نہ چاھے دل تیرا کیوں مجھ کو چاہ بڑھانے دے مجھ کو چاہ بڑھانے دے آں، ہاں، ہاں، ہاں اِک پاگل پریمی کو اپنی چاھت کے نغمے گانے دے نغمے گانے دے آں، ہاں، ہاں، ہاں توں رانی پریم کہانی کی چُپ چاپ کہانی سنتی جا یہ پریم کی وانی سنتی جا پریمی کو بھی سنانے دے مجھے چاھے نہ چاھے دل تیرا کیوں مجھ کو چاہ بڑھانے دے مجھ کو چاہ بڑھانے دے آں، ہاں، ہاں، ہاں یہ چاھت میرا جذبہ ھے میرے دل کا میٹھا نغمہ اِن باتوں سے کیا کام تجھے اِن باتوں کو رہ جانے دے مجھے چاھے نہ چاھے دل تیرا کیوں مجھ کو چاہ بڑھانے دے مجھ کو چاہ بڑھانے دے آں، ہاں، ہاں، ہاں چاہ بڑھانے دے مجھ کو چاہ بڑھانے دے مجھے چاھے نہ چاھے دل تیرا کیوں مجھ کو چاہ بڑھانے دے مجھ کو چاہ بڑھانے دے مجھے چاھے نہ چاھے دل تیرا کیوں مجھ کو چاہ بڑھانے دے مجھ کو چاہ بڑھانے دے...