Kishore Kumar Hits

Vital Signs - Yehi Zameen şarkı sözleri

Sanatçı: Vital Signs

albüm: Very Best Of Vital Signs Vol -2


ہنستے چہرے ، مہکے آنگن
ٹھنڈی شامیں ، رسیلے ساون
جو بھی کچھ ہے ، اسی سے ہے
یہی ہماری لیلی ہے
یہی ہماری سوہنی ہے
یہی ہماری سسی ہے
ہیر بھی اپنی یہی زمین
یہی زمین یہ زمین
یہی یہی زمین ، یہ زمین
بس یہی زمین ، یہ زمین
یہی یہی زمین ، یہ زمین
خوشبو اِس کی ، رنگ اِس کے
جینا مرنا سنگ اِس کے
ہم تو لگے انگ اِس کے
یہی ہے گوری کی پاییل
یہی ہے آنكھوں کا کاجل
ماتھے کا ٹیکہ بھی یہی
یہی ہے ہاتھوں کی مہندی
یہی زمین یہ زمین
یہی یہی زمین ، یہ زمین
بس یہی زمین ، یہ زمین
یہی یہی زمین ، یہ زمین
یہی رستہ یہی منزل
یہی کشتی یہی ساحل
یہی جان ہے یہی ہے دِل
آؤ اپنے جیون میں
پہلا اس کا نام لکھیں
پہلے اس کی بات کریں
جو اپنی پہچان بنی
یہی زمین یہ زمین
یہی یہی زمین ، یہ زمین
بس یہی زمین ، یہ زمین
یہی یہی زمین ، یہ زمین

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar