Kishore Kumar Hits

Ali Zafar - Paharon Ki Qasam - A Tribute To Ali Sadpara şarkı sözleri

Sanatçı: Ali Zafar

albüm: Paharon Ki Qasam (A Tribute To Ali Sadpara)


انہیں راستوں پہ جن پہ
کبھی گامزن تھے دونو
مجھے روک-روک پوچھا
تیرا ہمسفر کہاں ہے

ہم تمہاری راہ دیکھیں گے، صنم
ہم تمہاری راہ دیکھیں گے، صنم
تم چلے آؤ، پہاڑوں کی قسم
تم چلے آؤ، پہاڑوں کی قسم
تم چلے آؤ، پہاڑوں کی قسم
تم چلے آؤ، پہاڑوں کی قسم

تیرے آنے کی خبر نہ آسکی
یاد تیری دل سے بھی نہ جا سکی
تیرے آنے کی خبر نہ آسکی
یاد تیری دل سے بھی نہ جا سکی
ہو گئے پاگل تیری یادوں میں ہم
تم چلے آؤ، پہاڑوں کی قسم
تم چلے آؤ، پہاڑوں کی قسم
تم چلے آؤ، پہاڑوں کی قسم
تم چلے آؤ، پہاڑوں کی قسم

تیرے بن ویران ہیں یہ راستے
تیرے بن ویران ہیں یہ راستے
چھوڑ دنیا، آجا میرے واسطے
چھوڑ دنیا، آجا میرے واسطے
دل کو گھائل کر گیا تیرا ستم
تم چلے آؤ، پہاڑوں کی قسم
تم چلے آؤ، پہاڑوں کی قسم
تم چلے آؤ، پہاڑوں کی قسم
تم چلے آؤ، پہاڑوں کی قسم
ہم تمہاری راہ دیکھیں گے، صنم
تم چلے آؤ، پہاڑوں کی قسم
تم چلے آؤ، پہاڑوں کی قسم
تم چلے آؤ، پہاڑوں کی قسم
تم چلے آؤ، پہاڑوں کی قسم

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar