Kishore Kumar Hits

Ali Zafar - Hum Tum şarkı sözleri

Sanatçı: Ali Zafar

albüm: Hum Tum


چل چل جھوٹی، پرے ہٹ ذرا
تُو جو پاس آئی، لگے ایک سزا

ممھ، چل چل جھوٹی، پرے ہٹ ذرا
تُو جو پاس آئی، لگے ایک سزا
تیری میری love اسٹوری
لگتی مجھے چھچھوری
دھیان سے تُو سن لے ذرا
ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب کا فیصلہ
ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب کا فیصلہ
ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب دا فیصلہ
ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب دا فیصلہ

اُمّ، تیری ہسی جادو بھری
لگتی ہے سب سے نرالی
ہو، تیری ہسی جادو بھی
لگتی ہے مجھ کو نرالی

دو پل بھی وہ نہ چل سکے
راہوں میں ملیں جو تم کو راہی
راہوں میں ملیں جو تم کو راہی
ہو، تیری میری love اسٹوری
لگتی مجھے چھچھوری
دھیان سے تُو سن لے ذرا
ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب کا فیصلہ
ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب دا فیصلہ
ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب کا فیصلہ
ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب دا فیصلہ

مشکل بڑی یہ دلبری
در پہ آیا بن کے میں سوالی
مشکل بڑی یہ دلبری
در پہ آیا بن کے میں سوالی
کتنوں پہ دل آیا تیرا؟
چکنی چپڑی، باتیں تیری جعلی
چکنی چپڑی، باتیں تیری جعلی
ہو، تیری میری love اسٹوری
لگتی مجھے چھچھوری
دھیان سے تُو سن لے ذرا
ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب کا فیصلہ
ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب کا فیصلہ
ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب کا فیصلہ
ہم تم ملیں نہ، جانِ جاناں، رب دا فیصلہ

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar