Kishore Kumar Hits

Call - Yeh Pal şarkı sözleri

Sanatçı: Call

albüm: Dhoom

گزرے گا یہ پَل، گزرے گا یہ پَل
گزرے گا یہ پَل، گزرے گا یہ پَل
گزرے گا یہ پَل، گزرے گا یہ پَل
گزرے گا یہ پَل، گزرے گا یہ پَل

ایسا لمحہ تھا، کہ مَن کرتا تھا جی لوں میں بار-بار
آنے والا کل، نہ جانے کِس پَل لے جاتا ہے کہاں؟
ہے کِس نے جانا اب کیا افسانہ، لکھتا ہے آسمان
کرلے تھوڑا انتظار، جائے نہ تُو پھسل، گزرے گا یہ پَل او!
اتنا کیوں ہے بے قرار، کاہے کی ہے فِکر؟ گزرے گا یہ پَل

اچھا لگتا ہے، چاہے سپنا ہے پرواہ نہیں ہے یار
پر میں دیوانہ، یہ بھی نہ جانا ہے جینا تو اِک بار
دل توڑیں سارے، پر سُن لے پیارے (بولو!)
سب چلتا ہے یہاں!
کرلے تھوڑا انتظار، جائے نہ تُو پھسل، گزرے گا یہ پَل او!
اتنا کیوں ہے بے قرار، کاہے کی ہے فِکر؟ گزرے گا یہ پَل

اِس جہان سے اُس جہان تَک، اِس زمین سے آسمان تَک
ہو! ڈھونڈتے منزل کو ہر قدم، نہ ملی تو پھر لیں گے جنم
ہو!

گزرے گا یہ پَل، گزرے گا یہ پَل
گزرے گا یہ پَل او!
گزرے گا یہ پَل، گزرے گا یہ پَل
گزرے گا یہ پَل، گزرے گا
یہ پَل!
کرلے تھوڑا انتظار، جائے نہ تُو پھسل، گزرے گا یہ پَل او!
اتنا کیوں ہے بے قرار، کاہے کی ہے فِکر؟ گزرے گا یہ پَل

اِنتظار!
اِنتظار!

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar