Kishore Kumar Hits

Junoon - Azadi (Jinnah) şarkı sözleri

Sanatçı: Junoon

albüm: Ishq


جنون سے
اور عشق سے
ملتی ہے آزادی
تنظیم، اتحاد، ایمان
قائد کا پیغام
تنظیم، اتحاد، ایمان
خاکِ پاک مہرباں
جیسے روح جسم و جاں
جانتا ہے سارا جہاں
جنون سے اور عشق سے
ملتی ہے آزادی
قربانی کی باہوں میں
ملتی ہے آزادی
جنون سے اور عشق سے
ملتی ہے آزادی
توحید، اجتہاد، میزان
مومن کی پہچان
توحید، اجتہاد، میزان
جبر و صبر امتحان
ظاہر و غیب کا نشان
سرزمین پاکستان
جنون سے اور عشق سے
ملتی ہے آزادی
قربانی کی باہوں میں
ملتی ہے آزادی
جنون سے اور عشق سے
ملتی ہے آزادی
جنون

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar