Kishore Kumar Hits

TAHIR ABBAS - Zindagi Mubarak şarkı sözleri

Sanatçı: TAHIR ABBAS

albüm: Zindagi Mubarak

آنسو مجھے چھپا کے ذرا مسکرانے دے
آنسو مجھے چھپا کے ذرا مسکرانے دے
تجھے زندگی مبارک، مجھے موت آنے دے
تجھے زندگی مبارک، مجھے موت آنے دے

تُو نے تو یہ کہا تھا، "جاؤ، جدھر بھی جاؤ"
تُو نے تو یہ کہا تھا، "جاؤ، جدھر بھی جاؤ"
تُو نے تو یہ کہا تھا، "جاؤ، جدھر بھی جاؤ"
اب جا رہے ہیں ہم تو...
اب جا رہے ہیں ہم تو دنیا سے جانے دے
تجھے زندگی مبارک، مجھے موت آنے دے
تجھے زندگی مبارک، مجھے موت آنے دے

تیرے پیار میں مریں گے وعدہ کیا تھا ہم نے
تیرے پیار میں مریں گے وعدہ کیا تھا ہم نے
تیرے پیار میں مریں گے وعدہ کیا تھا ہم نے
چاہے مکر گئے تم...
چاہے مکر گئے تم، مجھ کو نبھانے دے
تجھے زندگی مبارک، مجھے موت آنے دے
تجھے زندگی مبارک، مجھے موت آنے دے
آنسو مجھے چھپا کے ذرا مسکرانے دے
تجھے زندگی مبارک، مجھے موت آنے دے
تجھے زندگی مبارک، مجھے موت آنے دے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar