Kishore Kumar Hits

Qari Waheed Zafar Qasmi - Yeh Tamana Qabool şarkı sözleri

Sanatçı: Qari Waheed Zafar Qasmi

albüm: Madine Ki Gali, Vol. 6


یہ تمنا قبول ہو جائے
یہ تمنا قبول ہو جائے
یہ تمنا قبول ہو جائے
دل مقامِ رسولؐ ہو جائے
دل مقامِ رسولؐ ہو جائے
دل ہو پائے حضورؐ پر قرباں
دل ہو پائے حضورؐ پر قرباں
جاں فدائے رسولؐ ہو جائے
جاں فدائے رسولؐ ہو جائے
مجھ میں ہمت نہیں ہے مدحت کی
مجھ میں ہمت نہیں ہے مدحت کی
بخش دیجے جو بھول ہو جائے
بخش دیجے جو بھول ہو جائے
نعت پڑھ کر یہ سوچتا ہوں، حضورؐ
نعت پڑھ کر یہ سوچتا ہوں، حضورؐ
پڑھ تو لی ہے، قبول ہو جائے
پڑھ تو لی ہے، قبول ہو جائے
وہیں جا کر پڑھوں جو نعت، نوازؔ
وہیں جا کر پڑھوں جو نعت، نوازؔ
پھر تو محنت وصول ہو جائے
پھر تو محنت وصول ہو جائے
یہ تمنا قبول ہو جائے
دل مقامِ رسولؐ ہو جائے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar