Kishore Kumar Hits

Qari Waheed Zafar Qasmi - Woh Nabiyon Mein Rehmat şarkı sözleri

Sanatçı: Qari Waheed Zafar Qasmi

albüm: Gulzar-e-Madine


وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
اُسی سے ہے اسلام کا بول بالا
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
اُسی سے ہے اسلام کا بول بالا
وہ سر چشمۂ نورِ فتح ہے، مبیں ہے
وہی مشعلِ راہِ عزم و یقیں ہے
اُسی سے ہمارے دلوں میں اجالا
اُسی سے ہے اسلام کا بول بالا
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
اُسی سے ہے اسلام کا بول بالا
اُسی کے یہ ہم پر ہیں احسان سارے
قدم منزلیں چومتی ہیں ہمارے
اُسی نے اندھیروں سے ہم کو نکالا
اُسی سے ہے اسلام کا بول بالا
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
اُسی سے ہے اسلام کا بول بالا
سہارا دیا اُس کے نقشِ قدم نے
اُسی کی توجہ، اُسی کے کرم نے
زمانے کے گرتے ہوؤں کو سنبھالا
اُسی سے ہے اسلام کا بول بالا
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
اُسی سے ہے اسلام کا بول بالا
اُسی کی محبت ہے ایمانِ کامل
اُسی سے ملا ہم کو عرفانِ منزل
اُسی نے ہمیں جادۂ حق پہ ڈالا
اُسی سے ہے اسلام کا بول بالا
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
اُسی سے ہے اسلام کا بول بالا
سہارا دیا اُس کے نقشِ قدم نے
اُسی کی توجہ، اُسی کے کرم نے
زمانے کے گرتے ہوؤں کو سنبھالا
اُسی سے ہے اسلام کا بول بالا
اُسی کی محبت ہے ایمانِ کامل
اُسی سے ملا ہم کو عرفانِ منزل
اُسی نے ہمیں جادۂ حق پہ ڈالا
اُسی سے ہے اسلام کا بول بالا
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
اُسی سے ہے اسلام کا بول بالا

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar