Kishore Kumar Hits

Qari Waheed Zafar Qasmi - Amade Mustafa Hae şarkı sözleri

Sanatçı: Qari Waheed Zafar Qasmi

albüm: Madinay Ke Gali


آمدِ مصطفیٰؐ ہے، دعا مانگ لو
آمدِ مصطفیٰؐ ہے، دعا مانگ لو
آمدِ مصطفیٰؐ ہے، دعا مانگ لو
مانگ لو، رحمتِ مصطفیٰؐ مانگ لو
مانگ لو، رحمتِ مصطفیٰؐ مانگ لو
رب کے محبوب کا نقشِ پا مانگ لو
رب کے محبوب کا نقشِ پا مانگ لو
مستقل خلد کا راستہ مانگ لو
مستقل خلد کا راستہ مانگ لو
جسم مفلوج ہے، روح بیمار ہے
جسم مفلوج ہے، روح بیمار ہے
آ گیا ہے مسیحا، شفا مانگ لو
آ گیا ہے مسیحا، شفا مانگ لو
زندگی کی بہاریں جو درکار ہیں
زندگی کی بہاریں جو درکار ہیں
باغِ طیبہ کی آب و ہوا مانگ لو
باغِ طیبہ کی آب و ہوا مانگ لو
اُن کے صدقے میں سب کچھ ملے گا تمھیں
اُن کے صدقے میں سب کچھ ملے گا تمھیں
جتنا چاہو طلب سے سوا مانگ لو
جتنا چاہو طلب سے سوا مانگ لو
در بدر کیوں بھٹکتے ہو طیبہ چلو
در بدر کیوں بھٹکتے ہو طیبہ چلو
مصطفیٰؐ سے ملو اور خدا مانگ لو
مصطفیٰؐ سے ملو اور خدا مانگ لو
علم کے شہر میں آ گئے ہو تو پھر
علم کے شہر میں آ گئے ہو تو پھر
تم بھی، اعجازؔ، فکرِ رسا مانگ لو
تم بھی، اعجازؔ، فکرِ رسا مانگ لو
آمدِ مصطفیٰؐ ہے، دعا مانگ لو
مانگ لو، رحمتِ مصطفیٰؐ مانگ لو

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar