Kishore Kumar Hits

Qari Waheed Zafar Qasmi - Naam Bhi Tera Aqeedat Se şarkı sözleri

Sanatçı: Qari Waheed Zafar Qasmi

albüm: Kushboo-e-Madina


نام بھی تیرا عقیدت سے لیے جاتا ہوں
نام بھی تیرا عقیدت سے لیے جاتا ہوں
ہر قدم پر تجھے سجدے بھی کیے جاتا ہوں
ہر قدم پر تجھے سجدے بھی کیے جاتا ہوں
کوئی دنیا میں مِرا مونس و غم خوار نہیں
کوئی دنیا میں مِرا مونس و غم خوار نہیں
تیری رحمت کے سہارے پہ جیے جاتا ہوں
تیری رحمت کے سہارے پہ جیے جاتا ہوں
"زندگی نام ہے ﷲ پہ مر مٹنے کا
زندگی نام ہے ﷲ پہ مر مٹنے کا"
یہ سبق سارے زمانے کو دیے جاتا ہوں
یہ سبق سارے زمانے کو دیے جاتا ہوں
صبر کرنا ہے تری شانِ کریمی کو عزیز
صبر کرنا ہے تری شانِ کریمی کو عزیز
میں یہی سوچ کے آنسو بھی پیے جاتا ہوں
میں یہی سوچ کے آنسو بھی پیے جاتا ہوں
نام بھی تیرا عقیدت سے لیے جاتا ہوں
ہر قدم پر تجھے سجدے بھی کیے جاتا ہوں

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar