Kishore Kumar Hits

Qari Waheed Zafar Qasmi - Lab Par Naat-e-Pak Ka Naghma şarkı sözleri

Sanatçı: Qari Waheed Zafar Qasmi

albüm: Ya Nabi Ya Nabi


لب پر نعت پاک کا نغمہ
کل بھی تھا اور آج بھی ہے
لب پر نعت پاک کا نغمہ
کل بھی تھا اور آج بھی ہے
لب پر نعت پاک کا نغمہ
کل بھی تھا اور آج بھی ہے
میرے نبی سے میرا رشتہ
کل بھی تھا اور آج بھی ہے
میرے نبی سے میرا رشتہ
کل بھی تھا اور آج بھی ہے
پست وہ کیسے ہوسکتا ہے
جس کو حق نے بلند کیا
پست وہ کیسے ہوسکتا ہے
جس کو حق نے بلند کیا
دونوں جہاں میں ان کا چرچا
کل بھی تھا اور آج بھی ہے
دونوں جہاں میں ان کا چرچا
کل بھی تھا اور آج بھی ہے
اور کسی جانب کیوں جائیں
اور کسی کو کیوں دیکھیں
اور کسی جانب کیوں جائیں
اور کسی کو کیوں دیکھیں
اپنا سب کچھ گنبدِ خضری
کل بھی تھا اور آج بھی ہے
اپنا سب کچھ گنبدِ خضری
کل بھی تھا اور آج بھی ہے
فکر نہیں ہے ہم کو کچھ بھی
دکھ کی دھوپ کڑی تو کیا
فکر نہیں ہے ہم کو کچھ بھی
دکھ کی دھوپ کڑی تو کیا
ہم پر اُن کے فضل کا سایہ
کل بھی تھا اور آج بھی ہے
ہم پر اُن کے فضل کا سایہ
کل بھی تھا اور آج بھی ہے
بتلا دو گستاخ نبی کو
غیرت مسلم زندہ ہے
بتلا دو گستاخ نبی کو
غیرت مسلم زندہ ہے
دین پہ مر مٹنے کا جذبہ
کل بھی تھا اور آج بھی ہے
دین پہ مر مٹنے کا جذبہ
کل بھی تھا اور آج بھی ہے
ان کے در سے سب ہو آئے
جا نہ سکا تو ایک صبیح
ان کے در سے سب ہو آئے
جا نہ سکا تو ایک صبیح
یہ کہ اک تصویر تمنا
کل بھی تھا اور آج بھی ہے
یہ کہ اک تصویر تمنا
کل بھی تھا اور آج بھی ہے
لب پر نعت پاک کا نغمہ
کل بھی تھا اور آج بھی ہے
میرے نبی سے میرا رشتہ
کل بھی تھا اور آج بھی ہے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar