Kishore Kumar Hits

Alhaaj Hafiz Muhammad Tahir Qadri - Karam Sarkar Karte Hain şarkı sözleri

Sanatçı: Alhaaj Hafiz Muhammad Tahir Qadri

albüm: Greatest Naats of Alhaaj Hafiz Muhammad Tahir Qadri


کرم سرکار کرتے ہیں
کرم سرکار کرتے ہیں
عطا کی بارشوں میں وہ کمی ہونے نہیں دیتے
کبھی برباد آقا زِندگی ہونے نہیں دیتے
کرم سرکار کرتے ہیں
کرم سرکار کرتے ہیں
ہمیشہ وہ ہمیں عزاز پر عزاز دیتے ہیں
نکمہ ہونے کا احساس نکمه ہونے کا احساس بھی ہونے نہیں دیتے
کرم سرکار کرتے ہیں
کرم سرکار کرتے ہیں
میرے سب کام بنتے ہیں کرم سرکار کرتے ہیں
میرے سب کام بنتے ہیں کرم سرکار کرتے ہیں
کوئی دیوار رستے میں کوئی دیوار رستے میں کھڑی ہونے نہیں دیتے
کرم سرکار کرتے ہیں
کرم سرکار کرتے ہیں
جو اُنکا ہے ہمارا ہے یہی دِل کو بتایا ہے

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar