Kishore Kumar Hits

Zoha Zuberi - Janay Kiun şarkı sözleri

Sanatçı: Zoha Zuberi

albüm: February


سانسیں ہیں دھیمی سی
پلکیں ہیں بھیگی سی
دھڑکنیں خاموش سی
جانے کیوں ہے یہ رُت پیار کی
وہ جانے کیوں
چل پڑا اِس طرح مجھ سے دور
وہ جانے کیوں
ہر طرف ہے جہان بھی میں ہوں
جانے کیوں، جانے کیوں
چاندنی مہکی سی
ہے خوشی بہکی سی
زندگی مدہوش سی
جانے کیوں ہے یہ رُت پیار کی
وہ جانے کیوں
چل پڑا اِس طرح مجھ سے دور
وہ جانے کیوں
ہر طرف ہے جہان بھی میں ہوں
جانے کیوں، جانے کیوں
جانے کیوں
جانے کیوں ہر کوئی پيار ميں ہے مبتلا
جانے کیوں فریب کا چل پڑا یہ سلسلا
جانے کیوں زندگی کا ہے یہ فلسفہ
جانے کیوں پيار کو نہ کوئی سَمَجھ سکا، اوہ
جانے کیوں
جانے کیوں
جانے کیوں
جانے کیوں

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Jeem

2021 · mini albüm

Benzer Sanatçılar