وقت ہے اور ہے بھی نہیں کچھ لفظ ہیں ہم کہتے نہیں کچھ آرزو ہے اب بھی رہی ان نفرتوں میں The world is getting harder Something we have forsaken And nothing else will matter When we can have the treasures ٹوٹے بنتے رہیں سارے راستے یہ باتیں مشکل لگتے ہیں اب سارے رشتے ناطہے ہر سو اندھیرا ہے کیسے ٹوٹے نہ وعدے بکھر گئے ہیں دنیا کو پاتے پاتے لمحےکہہ رہے ہیں دِل کی زُبان اندر خالی پن ہے نہ ہو بیان خود سے خود کو نہ کر اب تو جدا اب تو جدا سانسیں اب اپنی نہیں یہ راہیں ہیں بے منزل سب ہی بے منزل سب ہی We're slowly fading Into the fire Holding on to Things that hold no priors بھیگی آنکھیں یہ کہتی ہیں راز سارے جھوٹی تقدیروں کے سنگ تھے خواب سارے ہر سو اندھیرا ہے کیسے ٹوٹے نہ وعدے بکھر گئے ہیں دنیا کو پاتے پاتے لمحےکہہ رہے ہیں دِل کی زُبان، دِل کی زُبان اندر خالی پن ہے نہ ہو بیان، نہ ہو بیان خود سے خود کو نہ کر اب تو جدا، اب تو جدا اب تو جدا اب تو جدا خود سے خود کو نہ کر اب تو جدا