اتنا تو شکوہ خود سے ہے مجھ کو ملنے سے پہلے جانا نہ تجھ کو سوچوں سے تیری سوچیں نہ ملنا تجھ سنگ یوں جینا، مانے یہ دل نہ نگاہوں میں گم، نگاہیں تیری کہ دل نے دیکھیں پناہیں تیری اکیلا جس طرح سے پرندہ اُڑ رہا ہو کہ اُڑتے-اُڑتے جیسے فلک سے جُڑ رہا ہو یہ سوچا تھا منزل مل جاۓ گی جو تیرا ساتھ ہو خدا نے تجھے ملا دیا مجھ سے نصیبوں نے کیوں جدا کیا مجھ سے؟ کیوں تیرے بِنا جینا پڑا مجھ کو؟ کیوں تیرے بِنا جینا پڑا مجھ کو؟ کہ جیسے تیرا خدا نہ تھا میرا کہ جیسے تجھے پتا نہ تھا میرا کیوں تیرے بِنا جینا پڑا مجھ کو؟ کیوں تیرے بِنا جینا پڑا مجھ کو؟ ♪ ساتھ بھی رہتے اگر رہتے بھلا ہم ایسے کس طرح؟ خواب میں ملنا تیرا پھر خواب میں ہی کھو جانا تیرا ساتھ بھی رہتے اگر رہتے بھلا ہم ایسے کس طرح؟ خواب میں ملنا تیرا پھر خواب میں ہی کھو جانا تیرا چاہتوں کے دھوکے میں زندگی گزاری دھوپ-چھاؤں جیسی تھی ہر گھڑی ہماری یہ چاہا تھا میں جی لوں گی جو تیرا ساتھ ہو خدا نے تجھے ملا دیا مجھ سے نصیبوں نے کیوں جدا کیا مجھ سے؟ کیوں تیرے بِنا جینا پڑا مجھ کو؟ کیوں تیرے بِنا جینا پڑا مجھ کو؟ کہ جیسے تیرا خدا نہ تھا میرا کہ جیسے تجھے پتا نہ تھا میرا کیوں تیرے بِنا جینا پڑا مجھ کو؟ کیوں تیرے بِنا جینا پڑا مجھ کو؟ ♪ صبر کی طاقت ہے یہ جس سے میرا جینا آساں رہا مجھ کو بھی حیرت رہی، میری طرح تُو بھی حیراں رہا صبر کی طاقت ہے یہ جس سے میرا جینا آساں رہا مجھ کو بھی حیرت رہی میری طرح تُو بھی حیراں رہا آشنا پھر ہونگے کیا اجنبی ستارے؟ کیا ملیں گے منزل سے راستے ہمارے؟ راہیں ہوں گی کیا روشن، پھر دن ہو، کہ رات ہو خدا نے تجھے ملا دیا مجھ سے نصیبوں نے کیوں جدا کیا مجھ سے؟ کیوں تیرے بِنا جینا پڑا مجھ کو؟ کیوں تیرے بِنا جینا پڑا مجھ کو؟ کہ جیسے تیرا خدا نہ تھا میرا کہ جیسے تجھے پتا نہ تھا میرا کیوں تیرے بِنا جینا پڑا مجھ کو؟ کیوں تیرے بِنا جینا پڑا مجھ کو؟ ♪ اے خدا! تیرے سِوا میرا یہاں محرم کوئی نہیں گھاؤں ہیں کیا-کیا میرے، دل پر لگے مرحم کوئی نہیں اے خدا! تیرے سِوا میرا یہاں محرم کوئی نہیں گھاؤں ہیں کیا-کیا میرے، دل پر لگے مرحم کوئی نہیں آئے میرے ہونٹوں پہ یہ دعا، خدایا ٹوٹے دل کی سن لے تو اِلتجا، خدایا لے کہ جائے جو منزل پہ وہ تیری ذات ہو خدا نے تجھے ملا دیا مجھ سے نصیبوں نے کیوں جدا کیا مجھ سے؟ کیوں تیرے بِنا جینا پڑا مجھ کو؟ کیوں تیرے بِنا جینا پڑا مجھ کو؟ کہ جیسے تیرا خدا نہ تھا میرا کہ جیسے تجھے پتا نہ تھا میرا کیوں تیرے بِنا جینا پڑا مجھ کو؟ کیوں تیرے بِنا جینا پڑا مجھ کو؟ (خدا نے تجھے ملا دیا) خدا نے تجھے ملا دیا مجھ سے نصیبوں نے کیوں جدا کیا مجھ سے؟ کیوں تیرے بِنا جینا پڑا مجھ کو؟ کیوں تیرے بِنا جینا پڑا مجھ کو؟ (کیوں تیرے بِنا جینا پڑا مجھ کو؟) کہ جیسے تیرا خدا نہ تھا میرا کہ جیسے تجھے پتا نہ تھا میرا (کہ جیسے تجھے پتا نہ تھا میرا) کیوں تیرے بِنا جینا پڑا مجھ کو؟ کیوں تیرے بِنا جینا پڑا مجھ کو؟ (کیوں تیرے بِنا جینا پڑا مجھ کو؟)