مل کے بچھڑنا ایسے تقدیر میں کیوں لکھا؟ مل کے بچھڑنا ایسے تقدیر میں کیوں لکھا؟ اتنا بھی پاس آکے ہر بار دل ہی دکھا چاہا جسے تھا، بن سکا نہ کیوں میرا؟ ایسی بنائی کیوں یہ قسمت؟ اے خدا نہ میرا بن سکا ہے تُو، نہ میں تیرا جدا تھی تیری دنیا سے میری دنیا نہ میرا بن سکا ہے تُو، نہ میں تیرا جدا تھی تیری دنیا سے میری دنیا ♪ ہونا جو نہیں تھا، میں نہ جانوں کیوں ہوا ہے تُو نے تو نہیں، غم نے تیرے دل چھوا ہے یہ کون بتائے، کون ہم میں بے وفا ہے؟ کچھ اور نہیں ہے، چاہنے کی یہ سزا ہے ایسی مجبوریاں یوں ہی ہمیشہ رہیں آنکھیں تنہا رہیں، سانسیں بھی تنہا رہیں چاہا جسے تھا، بن سکا نہ کیوں میرا؟ ایسی بنائی کیوں یہ قسمت؟ اے خدا نہ میرا بن سکا ہے تُو، نہ میں تیرا جدا تھی تیری دنیا سے میری دنیا نہ میرا بن سکا ہے تُو، نہ میں تیرا جدا تھی تیری دنیا سے میری دنیا ♪ اتنے ہیں اجالے، زندگی کیوں بجھ رہی ہے؟ تیرا بھی سہارا مل سکا نہ، یہ کمی ہے ہر شامِ جدائی دکھ بھری تھی، جو سہی ہے کیا اور سناؤں؟ ایک کہانی بس یہی ہے میری تنہائیاں کیا یوں رہیں گی سدا؟ جانے کیوں نہ رہا احساس تجھ کو میرا؟ چاہا جسے تھا، بن سکا نہ کیوں میرا؟ ایسی بنائی کیوں یہ قسمت؟ اے خدا نہ میرا بن سکا ہے تُو، نہ میں تیرا جدا تھی تیری دنیا سے میری دنیا نہ میرا بن سکا ہے تُو، نہ میں تیرا جدا تھی تیری دنیا سے میری دنیا نہ میرا بن سکا ہے تُو، نہ میں تیرا جدا تھی تیری دنیا سے میری دنیا