متاعِ جاں، میری جاں ہے تُو متاعِ جاں، میری جاں ہے تُو جان لے، میری جاں، میری جاں ہے تُو جان لے، میری جاں، میری جاں ہے تُو متاعِ جاں، میری جاں ہے تُو متاعِ جاں، میری جاں ہے تُو ♪ لگ جائے نہ نظر میرے پیار کو میری رب سے یہ میں نے کی تھی گفتگو دنیا کو بھول جاؤں، نینوں میں کھو جاؤں آئے مجھے تُو نظر چار سُو جان لے، میری جاں، میری جاں ہے تُو جان لے، میری جاں، میری جاں ہے تُو متاعِ جاں، میری جاں ہے تُو متاعِ جاں، میری جاں ہے تُو ♪ درد ہے یا سکوں، تم سے کیسے کہوں تیری پلکوں سے چن لوں گا آنسو جہاں بھی تُو جائے، میرا سایہ ساتھ ہے ہمیشہ میں رہوں تیرے روبرو جان لے، میری جاں، میری جاں ہے تُو جان لے، میری جاں، میری جاں ہے تُو متاعِ جاں، میری جاں ہے تُو متاعِ جاں، میری جاں ہے تُو ♪ نینوں کی مستیاں، تیری مسکراہٹیں میرا دل ہو رہا ہے بے قابو کہتا ہے وہ مجھ سے، "تم کو میں چرا لوں" اِس پیار میں کیسا ہے جادو جان لے، میری جاں، میری جاں ہے تُو جان لے، میری جاں، میری جاں ہے تُو متاعِ جاں، میری جاں ہے تُو