خاموشی کیسی ہے یہ؟ خاموشی... ♪ ایک عجیب بازار ہے دنیا، غم ہنستے لے آؤ مول خوشی کا پاس نہ ہو تو غم سستے لے آؤ پروں بنا جو دیکھا پنچھی مجھ کو میری یاد آئی میں نے کہا اپنا کوئی ایک بھی آواز نہ آئی جن پر مرجھائی بات اپنی وہ ہونٹ دکھاؤں کس کو؟ مجھے لوگ کہیں، "تمھیں درد کسی کا"، نام بتاؤں کس کو؟ تیرا نام بتاؤں کس کو؟ یہ حال سناؤں کس کو؟ میں تیرا نام بتاؤں کس کو؟ یہ حال سناؤں کس کو؟ خاموشی کیسی ہے یہ؟ خاموشی... تیز ہوا کے زور پہ ہو جو تنکا ملے وہ کہاں دن بھر اندر تُو جلتا ہے، دل پھر جلے کہاں امیدوں کا نام نہ لینا اور نہ کرو دعا آنسو کی قسمت میں تھے ہم، آنسو آن ملا جو دیکھا ہے ہر اک دل میں میں وہ کھوٹ دکھاؤں کس کو؟ مجھے لوگ کہیں، "تمھیں درد کسی کا"، نام بتاؤں کس کو؟ میں تیرا نام بتاؤں کس کو؟ یہ حال سناؤں کس کو؟ میں تیرا نام بتاؤں کس کو؟ یہ حال سناؤں کس کو؟ میں تیرا نام بتاؤں کس کو؟ یہ حال سناؤں کس کو؟