Kishore Kumar Hits

Shuja Hyder - Tum Mere Hi Rehna - From "Tum Mere Hi Rehna" şarkı sözleri

Sanatçı: Shuja Hyder

albüm: Tum Mere Hi Rehna (From "Tum Mere Hi Rehna")


تُو بھول گیا ہے یاد میری
وہ پیار تیرا فریاد میری
تُو آنے والا کل یا بیتا ہوا ہے پل
ہر سانس ادھوری ہے، ہر لمحہ یہ دوری ہے
بے چارہ ہے یہ دل
ہے ڈھونڈے وہ بیتے پل
تُو میرا ہی رہے
ہے تھوڑا تھوڑا کیوں؟
تیری بانہوں سے جو ناتا ہے
ٹوٹے نہ کبھی وہ دھاگا ہے
تیری خاموشی کا جانے کیا ارادہ ہے
امید کی گلیوں میں عاشق یہ آوارہ ہے
بے چارہ ہے یہ دل
ہے ڈھونڈے وہ بیتے پل
تُو میرا ہی رہے
ہے تھوڑا تھوڑا کیوں؟

دل کو لگی تیری دوستی
جب میری زندگی خاموش تھی
خوشیاں تھوڑی ناراض تھی
امیدیں ساری بے ہوش تھی
تُو میرا کیوں نہیں
یہ جینا جینا نہیں
تُو میرا ہی رہے
ہے تھوڑا تھوڑا کیوں
تُو بھول گیا ہے یاد میری
وہ پیار تیرا فریاد میری
تُو آنے والا کل یا بیتا ہوا ہے پل
ہر سانس ادھوری ہے، ہر لمحہ یہ دوری ہے
بے چارہ ہے یہ دل
ہے ڈھونڈے وہ بیتے پل
تُو میرا ہی رہے
تھوڑا تھوڑا ہے کیوں

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar