Kishore Kumar Hits

Shuja Hyder - Dil Banjaara - From "Dil Banjaara" şarkı sözleri

Sanatçı: Shuja Hyder

albüm: Dil Banjaara (From "Dil Banjaara")


(یہ تیرا میرا...)

چلتے رہے ہم تم اور ہو گئے یہ رستے جدا
کہاں ملے جلے اور کہاں پہ کیا الوداع
راہی رواں رہے، جانے کہاں گئے
ٹھہرے ہیں پل وہ سبھی اِس موڑ پر
یہ تیرا میرا دل بنجارا
بن گیا ہے آوارہ
اور ایسے ہی بتائے سارا دن
کبھی تو مجھے دے دے تُو اشارہ
میرا پیا سب سے پیارا
میرے نینوں کی تُو سن ذرا دھن
ہزاروں سے ملا یہ دل پر دل نہ ملا
جہاں قدم گئے اور دیکھا بس چہرہ تیرا
تُو بھی کسی کا ہے، میں بھی کسی کی ہوں
نہ جانے کیوں یہ لگے تُو ہے میرا
یہ تیرا میرا دل بنجارا
بن گیا ہے آوارہ
اور ایسے ہی بتائے سارا دن
کبھی تو مجھے دے دے تُو اشارہ
میرا پیا سب سے پیارا
میرے نینوں کی تُو سن ذرا دھن

کیا کریں التجا تجھ سے، او صنم
ہو گئے ہیں جدا تجھ سے، او صنم
تیرے بن میری ذات ادھوری، آ، جی لے یہ پل
تھوڑی سی ہے زندگی، تھوڑا سا ہے فاصلہ
نظرِ کرم جو ہو کوئی بھی غم نہ ہو
تُو ہی میری بے خودی بہ خدا
یہ تیرا میرا دل بنجارا
بن گیا ہے آوارہ
اور ایسے ہی بتائے سارا دن
کبھی تو مجھے دے دے تُو اشارہ
میرا پیا سب سے پیارا
میرے نینوں کی تُو سن ذرا دھن

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar