Kishore Kumar Hits

Rajab Ali - Hanste Hanste Jeena (From "Behan Bhai") şarkı sözleri

Sanatçı: Rajab Ali

albüm: Behan Bhai / Mr. Ranjha


ہنستے ہنستے جینا، آنسو بہیں کبھی نہ
ہنستے ہنستے جینا، آنسو بہیں کبھی نہ
تُو سدا مسکرائے، میری لاڈلی
تُو سدا مسکرائے، میری لاڈلی
ہنستے ہنستے جینا، آنسو بہیں کبھی نہ
تُو سدا مسکرائے، میری لاڈلی
تُو سدا مسکرائے، میری لاڈلی

ایک ہے اپنا ہنسنا رونا
میں تیرا، تُو میرا کھلونا
ایک ہے اپنا ہنسنا رونا
میں تیرا، تُو میرا کھلونا
او، میرا کھلونا
میں بہلاؤں تجھ کو، تُو بہلائے مجھ کو
دکھ میں بھی سکھ پائے، میری لاڈلی
تُو سدا مسکرائے، میری لاڈلی

صبح تلک ہیں سائے غم کے
رات کے بعد ہی سورج چمکے
صبح تلک ہیں سائے غم کے
رات کے بعد ہی سورج چمکے
او، سورج چمکے
دے گا نیا اجالا تجھ کو اوپر والا
تُو کاہے گھبرائے، میری لاڈلی؟
تُو سدا مسکرائے، میری لاڈلی

ساتھ رہوں تیرے یا نہ رہوں میں
بات وہ سن جو تجھ سے کہوں میں
ساتھ رہوں تیرے یا نہ رہوں میں
بات وہ سن جو تجھ سے کہوں میں
او، جو تجھ سے کہوں میں
سچ کے دیپ جلانا، اوروں کے کام آنا
چاہے جان بھی جائے، میری لاڈلی
تُو سدا مسکرائے، میری لاڈلی
ہنستے ہنستے جینا، آنسو بہیں کبھی نہ

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar