Kishore Kumar Hits

Nahid Niazi - Kahe Chup Chup Roye (From "Jhalak") şarkı sözleri

Sanatçı: Nahid Niazi

albüm: Nahid Niazi Film Songs, Vol. 2


کاہے چپ چپ روئے، منوا؟
کاہے چپ چپ روئے؟
جو دھڑکن دھڑکن میں جاگے
جو دھڑکن دھڑکن میں جاگے
اور نینوں میں سوئے
دور وہ کیسے ہوئے
کاہے چپ چپ روئے؟
کاہے چپ چپ روئے، منوا؟
کاہے چپ چپ روئے؟

بادل کے دل میں ہے ساگر
دھرتی کا آنچل ہے امبر
دھرتی کا آنچل ہے امبر
چاند میں ہے سورج کی جیوتی

چاند میں ہے سورج کی جیوتی
شبنم صبح کی آنکھ کا موتی
من کا ناتا ٹوٹ سکے کب
تن کی دوری سے
کاہے چپ چپ روئے؟

کوئی جائے، کوئی آئے
کوئی جائے، کوئی آئے
کچھ کھو کر بھی کچھ من پائے
کچھ کھو کر بھی کچھ من پائے
تن سے الگ ہے من کی نگری
جل بن سونی جیون گگری
اُس جگ کو وہ پائے گا جو
اِس جگ کو اپنائے
کاہے چپ چپ روئے؟
کاہے چپ چپ روئے، منوا؟
کاہے چپ چپ روئے؟
کاہے چپ چپ روئے؟

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar