Kishore Kumar Hits

Nahid Niazi - Ade Ade Raat Ko (From "Kale Log") şarkı sözleri

Sanatçı: Nahid Niazi

albüm: Nahid Niazi Film Songs, Vol. 2


آدھی آدھی رات کو...
آدھی آدھی رات کو جیا گھبرائے
سارا جگ سوئے، موہے نندیا نہ آئے
آدھی آدھی رات کو جیا گھبرائے
سارا جگ سوئے، موہے نندیا نہ آئے
آدھی آدھی رات کو...

کھوئی کھوئی تورے بنا رہتی ہوں، چھلیا

کھوئی کھوئی تورے بنا رہتی ہوں، چھلیا
چھنکے نہ موری پایلیا، ہو
چھنکے نہ موری پایلیا، نہ چمکے بندیا
گلی گلی گجروں سورتیا چھپائے
سارا جگ سوئے، موہے نندیا نہ آئے
آدھی آدھی رات کو جیا گھبرائے
سارا جگ سوئے، موہے نندیا نہ آئے
آدھی آدھی رات کو...

کیسی کیسی باتیں میں سوچوں اکیلی

کیسی کیسی باتیں میں سوچوں اکیلی
کیسے کہوں من کی، بیلی، او
کیسے کہوں من کی، بیلی، بنی ہوں پہیلی
ایسے کوئی کب لگ عمریا بتائے
سارا جگ سوئے، موہے نندیا نہ آئے
آدھی آدھی رات کو جیا گھبرائے
سارا جگ سوئے، موہے نندیا نہ آئے
آدھی آدھی رات کو...

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar