میں ہوں لہر ہوا کی او ہو، موج صبا کی آوں نظر کبھی اِدھر، کبھی اُدھر میں ہوں لہر ہوا کی ♪ اٹھوں جو تن کر، سر جھک جائیں اٹھوں جو تن کر، سر جھک جائیں چلوں تو چلتے دل رک جائیں چلوں تو چلتے دل رک جائیں کبھی نہ دیکھوں دائیں بائیں شوخی میری بلا کی آوں نظر کبھی اِدھر، کبھی اُدھر میں ہوں لہر ہوا کی او ہو، موج صبا کی آوں نظر کبھی اِدھر، کبھی اُدھر میں ہوں لہر ہوا کی ♪ میری طبیعت بڑی ہے سادہ میری طبیعت بڑی ہے سادہ کروں میں سب کچھ بلا ارادہ اَہا، کروں میں سب کچھ بلا ارادہ پھر جاتی ہوں کر کے وعدہ کھاؤں قسم حیا کی آوں نظر کبھی اِدھر، کبھی اُدھر میں ہوں لہر ہوا کی او ہو، موج صبا کی آوں نظر کبھی اِدھر، کبھی اُدھر میں ہوں لہر ہوا کی