ہائے، جاناں، تیرا غم تیرا غم اور ہم دل جلے ساری رات رات چلے تھم تھم جیا رے، جیا رے، جیا رے جیا رے، جیا رے، جیا رے ♪ غم دے گا اُسے مار جسے ہو گیا ہے پیار پیار ہوتا ہے خمار دن دو دن چار دیکھو، میرے من میت یہ ہے دنیا کی ریت جہاں ہوگی تیری جیت وہیں ہوگی تیری ہار وہیں ٹوٹیں گے قدم ہائے، جاناں، تیرا غم ♪ یاد کرو ملاقات ابھی کل کی ہے بات جیسے دن کا ہو ساتھ جیسے ڈھل گئی رات کیسی ہوئی ہے خطا ایسی ملی ہے سزا اب رہیں گے جدا اب کہاں تیرا پیار اب کہاں تیرے ہم ہائے، جاناں، تیرا غم جیا رے، جیا رے، جیا رے جیا رے، جیا رے، جیا رے