Kishore Kumar Hits

Azaan Sami Khan - Anjaana şarkı sözleri

Sanatçı: Azaan Sami Khan

albüm: Superstar (Original Motion Pictures Soundtrack)


کیا یہ ہو گیا مجھے؟
پتا نہیں یہ کیا ہوا
کیوں لگے سبھی نیا نیا؟
دیکھ کر تجھے میری
نگاہ کا نہ جی بھرا
جانے کیسے کیا بدل گیا
خواب خواب سا لگے
سوچ کا یہ سلسلہ
خواہشوں کو راستہ ملا
کیوں تیری طرف کو میں
کھچا کھچا چلا گیا
دوسروں سے تو لگے جدا
چپی چپی دبی دبی باتیں
جو نا کبھی کہیں وہی باتیں
یہ پل یہیں روکا رہیں جائے نا
انجانا انجانا من یہ ہے میرا
انجانا من یہ ہے میرا
انجانا انجانا من یہ ہے میرا
انجانا من یہ ہے میرا
ادھر ادھر ڈھونڈیں نظر تجھ کو
لے کے چلی کوئی لہر مجھکو
میری رہے تجھے خبر بھول نہ
لگیں نے لگ جانا
غدیں نے تر جانا
من کملا ہو کے تر جانا
عشقے وچ رہ جانا
ماہی نو کہ جانا
یاری نو ہوں ٹاڈ نبھانا
کلیہ نہ کر جاوے
اکھیاں نہ بھر جاوے
جاں کددہ کے ہوں لے نہ جاوے
دل آوے آ جاوے
پر جوگی کر جاوے
آنکھ میچے کیوں نسدا جاوے ہے
انجانا انجانا من یہ ہے میرا
انجانا انجانا انجانانا
انجانا من میرا
من میرا
من میرا
انجانا انجانا من میرا
انجانا انجانا من یہ ہے میرا
انجانا من یہ ہے میرا
انجانا انجانا من یہ ہے میرا
انجانا من یہ ہے میرا
خواب خواب سا لگے
سوچ کا یہ سلسلہ
خواہشوں کو راستہ ملا
کیوں تیری طرف کو میں
کھنچا کھنچا چلا گیا
دوسروں سے تو لگے جدا

Поcмотреть все песни артиста

Sanatçının diğer albümleri

Benzer Sanatçılar